Sale!

لب پہ آ سکتا نہیں

600.00

Categories: , ,

Genre : Sufism

” فقیر کا قرب محب کی آنکھ کا آنسو ہے۔”

“جو علم اطاعت سے ملتا ہے وہ علم کتاب سے نہیں ملتا۔”

” لب پہ نہ آ سکے جو۔۔۔ وہ احساس۔۔۔ آنسو بن کے آنکھ سے ٹپکتا ہے۔”

“محبوب کی نسبت سے محب کا خیال جاری ہوتا ہے۔”

“ہم جن سے محبت کرتے ہیں اُن ہی کی ناراضگی سے تو ڈرتے ہیں۔”

“جیسے سمندر کبھی کسی دریا میں نہیں سما سکتا۔۔۔۔ ایسے ہی حال کبھی قال میں نہیں سما سکتا۔”

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “لب پہ آ سکتا نہیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *