Sale!

مُنعَم

800.00

Categories: , ,

مُنعَم سے مُراد ہے “انعام والا” ۔ یہ عربی زبان کے لفظ “نِعم” سے اخذ کیا گیا ہے۔

“خدا کہتا ہے زندگی اُسکا دیا ہوا انعام ہے۔ اور ہر انسان_ مُنعَم۔”

مُنعَم کتاب کی صورت میں میرے جذبات کا مجموعہ ہے۔ شاعرانہ انداز میں میری خدا سے کی ہوئی گفتگو اس میں قلم بند ہے۔ اِردگِرد ہونے والے واقعات، ذہن میں اُمڈنے والی ہر سوچ اور دل میں ابھرنے والا ہر خیال الفاظ کے مرکب میں بُنا گیا ہے۔ اِس شاعری کی دھن دل کے تاروں سے نکلی ہے اور میں اُمید کرتی ہوں کہ اِس کے سُر تمام پڑھنے والوں کو ضرور مسحور کریں گے۔
ڈاکٹر نورِ احمد۔ ( نورالعین منیر)

“گداز دل اور لفظوں کی حرمت کو جاننے والے اس شاعری کی قدر کریں گے۔”

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مُنعَم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *