Sale

عجیب سفر

 600.00  400.00

Add To Wishlist

Description

 

اللہ رب العزّت کا قرآن میں وعدہ کہ’’میں عنقریب تم کو اپنی نشانیاں آفاق میں اور ان کے اپنے اَنفس میں دکھاؤں گا

پہلی کتاب ’’وہ کون ہے؟‘‘ آفاق اور اَنفس کی نشانیوں پر حوالوں کے ساتھ تحقیقی کاوش ہے۔ دوسری کتاب ’’انوکھے جہاں کی انوکھی سیر‘‘ میں انسانی جسم کی سیرکرتے ہوئے اَنفس کی نشانیاں دِکھائی گئی ہیں اور اب یہ کتاب’’عجیب سفر‘‘ میں آفاق کی نشانیاں دکھائی جا رہی ہیں ۔ یہی میرا مقصد ہے، یہی میری منزل ہے، یہی میرا حدف ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “عجیب سفر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *